ٹیکنالوجی روز بروز آسان اور تکنیکی صلاحیتوں سے بھرپور ہوتی جارہی ہے۔ پہلے لوگ اپنے ضروری کاغذات الماری اور درازوں میں سنبھال کر رکھا کرتے تھے۔